راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ
سندھ اور پنجاب میں 27مئی تک درجہ حرارت میں غیرمعمولی اضافے کا امکان
میاں محمد ندیم جمعرات 23 مئی 2024 12:35
(جاری ہے)
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہے گا تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد ، باجوڑ، مہمند، اورکزئی میں چند مقامات پر جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے.
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم گرم اور خشک رہے گا، کشمیر اور گلگت بلتستان کا درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے.مزید اہم خبریں
-
پناہ کے سخت قوانین اور ناروا سلوک، تارکین وطن شمالی برطانیہ کی طرف بڑھنے پر مجبور
-
آرڈیننس لانا پارلیمان کی توہین ہے‘ ایسے کام چلانا ہے تو پارلیمنٹ بند کردیں، چیف جسٹس
-
ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹریبونل تعیناتی آرڈیننس کیس،الیکشن کمیشن سے جواب طلب
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی صفائی مہم میں شامل عملے کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بطور انعام دینے کا اعلان
-
کینیڈا نے ایران کے پاسداران انقلا ب کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
-
مستقل چہل قدمی کمر درد دور کرنے میں معاون
-
عمران خان سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،اڈیالہ جیل حکام نے اعتراض اٹھا دیا
-
وفاق مریم نواز کو پیسے دے رہا ہے تو ہمیں کیوں دیوار سے لگا رہا ہے،شوکت یوسفزئی
-
وزیرداخلہ اور علی امین گنڈاپور کا لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ بات چیت سے حل کرنے پر اتفاق
-
جج کو ہراساں کرنے کے از خود نوٹس کیس، پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز جاری
-
فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی وطن واپسی کا آغاز
-
خیبر پختونخوا ہ ایک طرف واجبات کی عدم ادائیگی اور دوسری طرف بدترین لوڈشیڈنگ کا شکار ہے،مشیر خزانہ خیبرپختونخواہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.