عدنان حیات نون اور تاہیہ نون کی حمزہ شہباز سے ملاقات ،میاں طارق شفیع مرحوم کے انتقال پر تعزیت کی

بدھ 7 جولائی 2021 14:55

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2021ء) سابق وزیر اعظم ملک فیروز خان نون کے پوتے ملک عدنان حیات نون اور ان کی اہلیہ تاہیہ نون نے پنجاب اسمبلی میںقائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے میاں طارق شفیع مرحوم کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ذکیہ شاہنواز،مہوش سلطان اور سیف نون موجود تھے۔