پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب الریاض ریجن کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن کے بعد اہم میٹنگ کا انعقاد

میٹنگ میں تمام ارکان کی ممبر شپ حوالے سے تفصیلی گفتگو ھوئی سب نے کہا کہ اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو آگے لے کر چلیں گے

irfan khatana عرفان کھٹانہ ہفتہ 10 جولائی 2021 17:41

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب الریاض ریجن کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن ..
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2021ء،نمائندہ خصوصی،حافظ عرفان کھٹانہ) میٹنگ میں ریاض سٹی ایم سی ممبران میں انفارمیشن سیکرٹری بخت شیر علی خان،  صدر تاج محمد خان پی ٹی آئی ریاض  ریجن  کے سابق جنرل سیکرٹری اور موجودہ ایم سی ممبرعبداللہ ملک، ڈاکٹر سلمان شاہد ، جنرل سیکرٹری عبدالحکیم خان  ،صدارتی امیدوار  رشاد خان مندوخیل ,لال زمین خان، افضل قیوم سابقہ صدر بونیر ونگ شیر زمان خان،اکرام خان لالہ,نور خان،عمران خاں,. زاکر دیشانی، صاحب,مظفر خان،فضل بادشاہ, عبدالقادر  ۔

فضل علی۔ باعث خان۔امجد علی ظفر گل دا،,اسلام الدین سید فضل علی خان. فضل واحد. شیر محمد خان. عبیداللہ خان. رخمان غنی. فضل حمید. موسی خان،لیاقت علی خان ،عمر علی. رخمت علی خان  سابق صدر شبریز اختر  موجودہ نائب صدر عامر بشیر انجینئر غلام اللہ۔

(جاری ہے)

محمد عاصم۔انجینئر جمشید عبدالحق ایم سی ممبر فرح زاہد اور وومن سیکرٹری ریاض ریجن ربیعہ بنت طارق نے شرکت کی۔


میٹنگ میں تمام ارکان کی ممبر شپ حوالے سے تفصیلی گفتگو ھوئی سب نے کہا کہ اپنے لیڈر وزیر اعظم عمران خان  کے ویژن کو آگے لے کر چلیں گے اور بالخصوص یہاں موجود اوورسیز پاکستانیوں کے  مسائل کو حل کروائیں گے اور احکام اے بالا تک پہنچائیں گے تمام سینئرز کی  سرپرستی میں سب معزز اراکین و کارکنان کو اپنے شانہ بشانہ ساتھ  لے کر چلیں اور تمام تر اندرونی اختلافات کو باہمی اتفاق رائے اور خوش اسلوبی سے حل کر کے متحد ہو کر پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کو مظبوط تر بنائیں.میٹنگ کے اختتام پر مہمانوں کو پرتکلف عشائیہ بھی پیش کیا گیا۔