کراچی ،سونے کی فی تولہ قیمت350روپے اضافہ

جمعہ 16 جولائی 2021 22:32

کراچی ،سونے کی فی تولہ قیمت350روپے اضافہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2021ء) عالمی مارکیٹ میں جمعہ کوسونے کی فی اونس قیمت 5ڈالرز کمی سے 1820ڈالرز کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

(جاری ہے)

عالمی منڈی میں سونے کے نرخ میںکمی کے باوجود مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت350روپے اضافہ سی1لاکھ9ہزار700، دس گرام سونے کی قیمت300روپے اضافہ سے 94ہزار50روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1460روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

متعلقہ عنوان :