برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے

ہفتہ جولائی 15:39

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے فی کلو کمی،فارمی انڈے مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء)شہر میںپرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 17روپے کمی سی212روپے،زند ہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سی146روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سی160روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔