اسٹیٹ بینک نے معیشت سے متعلق تیسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی

ہفتہ 17 جولائی 2021 16:51

اسٹیٹ بینک نے معیشت سے متعلق تیسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2021ء) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت سے متعلق مالی سال 2020-2021 کی تیسری سہ ماہی کی رپورٹ جاری کردی۔اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2020-21 کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال شرح نمو3.9 فیصدرہنیکاعبوری تخمینہ لگایا گیا ہے ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گندم،چاول،مکئی،گنا کی ریکارڈ پیداوارنیکپاس کی پیداوارمیں کمی کی تلافی کردی۔ خدمات کیشعبے کی بحالی میں تھوک نیاہم کردار اداکیا ۔ صنعتی شعبے کی بحالی میں ایل ایس ایم نے اہم کردار ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :