
ایمز لیہ کانووکیشن 2021 کے موقع پر واٸس چانسلرجی سی یونیورسٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر اصغر زیدی کی لیہ آمد115 ایم فل ایم ایس سی , ایم اے اور بس ایس کے طلبہ کو تعلیمی اسناد سے نوازا
عمر جمشید
پیر 19 جولائی 2021
15:19

(جاری ہے)
شاہزین رضا ڈراٸریکٹر جی سی یونيورسٹی لاہور لیہ کیمپس اور واٸس چانسلر جی سی یونيورسٹی لاہور نے طلبإ و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی اس موقع شاہزین رضا نے کہا کہ ہمارے بچے ہمارے ماتھے کا جھومر ہے اج مجھے دلی خوشی ہوٸ ہے سمیت چودھری اصغر علی گوجر سردار قیصر خان مگسی نیاز احمد مغل اسسٹنٹ کمشنر لیہ ڈاکٹر ظفرعالم ظفری لا لا غلام مصطفی جونی مہر حبیب اللہ گرواں عبداستار علوی سردار اویس بشیرخان سیہڑ چودھری قیصر ارشاد ملک خواجہ بخش سامٹیہ ملک عثمان علی اولکھ ڈاکٹر ساجد علی شاہ چودھری غلام رسول جٹ ملک ریاض حسین سامٹیہ ڈاکٹر عبدالمجید موہل ڈاکٹر مزمل حسین پروفیسر گل محمد خان ڈاکٹر افتخاربیگ پرفیسر مہر اختر وہاب ڈاکٹر حمید الفت مغانی ڈاکٹر جرأت عباس شاہ پروفیسر حسن رضا پروفیسرمختیار صراطی پروفیسر ضیا الحسنین پ روفیسر ریاض راہی پروفیسر قاضی امین اللہ عطا اللہ خان کھوسہ ڈاکٹر باغ علی سیواگ ڈاکٹر صہیب ابدال اور دیگر معززین علاقہ نے پروگرام میں شرکت کی ۔
مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک و انٹر پیپرمارکنگ میں بڑی غلطیاں،اساتذہ کیخلاف کارروائی کاآغاز
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.