برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ

منگل 20 جولائی 2021 13:02

برائلر گوشت کی قیمت میں9روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2021ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 9روپے اضافے سی219روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت6روپے اضافے سی151روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت161روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔