
انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کا چینی ویکسین کی جگہ امریکہ اور برطانیہ کی تیارکردہ ویکسین لگوانے کا اعلان
منگل 20 جولائی 2021 16:31

(جاری ہے)
تھائی لینڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیلتھ ورکرز جنہیں پہلے ہی سائنو ویک کے دو ٹیکے لگائے گئے تھے ان کی بھی قوت مدافعیت بڑھانے کے ایسٹرا زینیکا کے شاٹس بھی دیے جائیں گے۔
پچھلے ہفتے انڈونیشیا نے بھی اسی طرح کے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ سائنوویک کی ویکسین لگوانے والے ہیلتھ ورکرز کی قوت مدافعیت کو بڑھانے کے لیے اب موڈرنا بوسٹر ویکسین دیے جائیں گے۔بی بی سی کے مطابق ان دونوں ممالک میں چینی ویکسین سائنوویک اور سائنوفارم کی مکمل خوراکیں لینے والے ہیلتھ ورکرز میں سے بہت ساروں کو دوبارہ کورونا ہوگیا۔ چینی ویکسین لگوانے کے باوجود تھائی میں دو اور انڈونیشیا میں 30 ہیلتھ ورکرز کورونا سے جاں بحق بھی ہوگئے ہیں۔تھائی لینڈ میں کورونا اب تیزی سے پھیلنے لگا ہے اور اموات کی اطلاع سامنے ا?رہی ہیں جبکہ انڈونیشیا میں کورونا میں اضافے سے اسپتالوں میں رش بڑھا ہے اور آکسیجن کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا دبائو برطرف، دو طرفہ تعلقات کو بڑھائیں گے ، پیوتن اور مودی کا اتفاق
-
لندن ، سرکاری دورے پر ٹرمپ کی آمد،عوام کا بڑا احتجاجی مظاہرہ
-
آن لائن گیم میں 13 لاکھ روپے ہارنے پر 14 سالہ بچے کی خودکشی
-
امریکی صدر ٹرمپ نے نیو یارک ٹائمز پر 15 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیا
-
امریکا اورچین میں ٹک ٹاک کی سروس جاری رکھنے کا معاہدہ طے
-
بھارتی ماﺅ نواز باغی جنگجوﺅں کا یکطرفہ طور پر مسلح جدوجہد معطل کرنے اور حکام سے بات چیت کا اعلان
-
بارشوں اور سیلاب سے بھارتی پنجاب میں فصلوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
-
صدر ٹرمپ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، احتجاجی مظاہرے متوقع
-
محمد بن سلمان سے ایرانی سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
امریکہ اورچین کے درمیان ٹک ٹاک معاہدہ طے پا گیا، ٹرمپ کا اعلان
-
غزہ سے لاکھوں بچوں سمیت بھوکے اور پیاسے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو غیر انسانی ہے ، یونیسف
-
ٹک ٹاک پر معاہدہ طے پا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.