Live Updates

آزاد کشمیر الیکشن مہم کے دوران مریم نواز کوخوب پذیرائی ملی ‘حکمران حلقوں میں ہلچل مچ گئی

جمعہ 23 جولائی 2021 15:35

رائیونڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) آزاد کشمیر الیکشن مہم کے دوران مریم نواز کو جو پذیرائی ملی ہے اس نے میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف ، حمزہ شہباز کو حیران کر دیا اور فون پر کامیابی پر مبارک بادوں کے تانتے، میاں نواز شریف کے بیانیہ کی بھر پور تائید، حکمران حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے، تمام دارومدار کامیابی کے لیئے اوچھے حربوں کا استعمال،اتوار کو لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت ہونے والے جلسے میں شرکا نے مریم نواز کو حیران کردیا،مریم نواز کو بلوچی جوڑا دینے والی خاتون کون،انہوں نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں جلسے کی ویڈیو شیئر کی جس میں خواتین ایک ترتیب سے مریم نواز کے بینر اٹھائے کھڑی ہیں،ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ یہ ایک اور جدت ہے جس نے مجھے حیران کردیا ہے،مریم نواز کا ٹوئٹر صارف کو دلچسپ جواب ساتھ ہی انہوں نے لال دل والی ایموجی کا بھی اضافہ کیا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ اس جدت سے کافی خوش ہوئی ہیں،سوشل میڈیا پر فعال مسلم لیگ نون کی صدر نے اس سے قبل ایک صارف کو دلچسپ جواب دیا ،مریم نواز بھی ذائقہ دار ’بٹ کڑاہی‘ کی معترف سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے کہا کہ مریم نواز نے میری فلِیٹ یعنی ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی اسٹوری دیکھی ہے،صارف کا جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے لکھا کہ میری ہر چیز پر گہری نظر ہے
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات