چیئر مین سینٹ صارف سنجرانی سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کی ملاقات

جمعہ 23 جولائی 2021 17:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) چیئر مین سینٹ صارف سنجرانی سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے گورنر ہاوس کوئٹہ میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملا قات میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید مبارکباد پیش اور ملک و قوم کی سلامتی کیلئے دعا کی ملا قات میں دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک و صوبے کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہو ااس مو قع پر چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کو گورنر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :