
میںنے اپنے کیرئیر کا آغاز کسی بڑے کردار سے نہیںکیا ‘ عمران اشرف
آپکے اندر ٹیلنٹ ہے تو آپ مشکلات کے باوجود اپنا راستہ خود بنا لیتے ہیں‘ انٹرویو
ہفتہ 24 جولائی 2021 11:50
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں عمران اشرف نے کہا کہ میں آج یہ سمجھتا ہوں کہ کوئی بھی کردار معمولی نہیں ہوتا بلکہ بعض اوقات جسے آپ معمولی کردارکہہ رہے ہوتے ہیں وہی آپ کے لئے منزل کی طر ف بڑھنے کا ذریعہ بن جاتاہے او رمیرے ساتھ ایسا ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی پراجیکٹ میں جو کوئی بھی اداکار جس طرح کا بھی کردارنبھا رہا ہو اس کی تحسین کرنی چاہیے اور اس کی عزت کرتے ہوئے اس کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.