اےای او موسی خان بہترین اےای او قرار۔۔۔ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی جانب سے تعریف کی گٸ

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 24 جولائی 2021 13:55

اےای او موسی خان بہترین اےای او قرار۔۔۔ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ ..
لیہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جولائی 2021ء،نمائندہ خصوصی،ماجد رندھاوا) اےای او موسی خان بہترین اےای او قرار۔۔۔ایم پی اے شہاب الدین خان سیہڑ کی جانب سے تعریف کی گٸ ایم پی اے شہاب خان اور سی ای او ایجوکیشن شرافت بسرا نے  ایک جلسہ میں اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر موسی خان کی تعریف کی
 ایم پی اے شہاب الدین سیہڑ کا کہنا تھا کہ موسی خان ضلع بھر کے اےای اوز میں سے پہلے نمبر پر ہیں۔

(جاری ہے)

سی ای او ایجوکیشن شرافت بسرا نے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ موسی خان ایجوکیشن محکمے کے ماتھے کا جھومر ہیں۔موسی خان بہترین اےای او ہیں۔

متعلقہ عنوان :