ایل ڈبلیو ایم سی نے عیدالاضحی پر57910ٹن آلائشیں اور ویسٹ اٹھا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

ہفتہ 24 جولائی 2021 15:06

ایل ڈبلیو ایم سی نے عیدالاضحی پر57910ٹن آلائشیں اور ویسٹ اٹھا کر نیا ریکارڈ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2021ء) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے عیدالاضحی پر57910ٹن آلائشیں اور ویسٹ اٹھا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

سی ای او کے مطابق عید کے تینوں دنوں کے لیے 1876گاڑیاں فیلڈ میں کام کرتی رہیں جبکہ11800ورکرز کو فیلڈ میں عید کے تینوں دنوں میں فیلڈ میں تین شفٹوں پر تعینات کیا گیا تھا۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کے مطابق شکایات کے فوری ازالے کے لیے سپیشل سکواڈ کی تشکیل وتعیناتی عید پلان کا حصہ تھا۔

متعلقہ عنوان :