پیپلز پارٹی پشاور سٹی کا کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں بھر پور حصہ لینے کا اعلان
کنٹونمنٹ بورڈ کے تمام وارڈ پر بھرپور قوت کے ساتھ انتخابات میں حصہ لیں گے، ذوالفقار افغانی
ہفتہ 24 جولائی 2021 19:30
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار افغانی نے کہا کہپاکستانپیپلزپارٹی نے ہمیشہ کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں بھر پور کامیابی حاصل کی ہے اورانشا اللہ اب بھی عوام کے ووٹوں کی طاقت سے پیپلز پارٹی بھر پور کامیابی حاصل کریگی۔
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے کارکن کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں اپنی انتخابی مہم بھر پور طریقے سے چلائیں اور پارٹی چیئرمین بلاول بھٹوکے پیغام کو گھر گھر پہنچائیں کنٹونمنٹ الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی بھرپور قوت کے ساتھ حصہ لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
-
شیخ وقاص اکرم بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اپنی نامزدگی سے لاعلم
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.