
انسانیت کی بھلائی کیلئے ایدھی ٹرسٹ کیساتھ مل کر کام کرنے کا خواہشمند ہوں ‘ عمران بخاری
میں کسی کو دکھ اور تکلیف میں دیکھ نہیں سکتا ،کوشش ہوتی ہے لوگوں کی مشکلات کو حل کروں ‘ انٹرویو
منگل 27 جولائی 2021 21:01

(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں عمران بخاری نے کہا کہ میںپسے ہوئے طبقات کے لئے انفرادی طو رپر جو بھی کر سکتا ہوں وہ کر تا رہتا ہو ں لیکن میری دلی خواہش ہے کہ ایدھی ٹرسٹ کے ساتھ مل کر انسانیت کی فلاح کیلئے کام کروں اوریہ میرے لئے بڑے اعزاز کی بات ہو گی ۔
انہوں نے کہا کہ جس طرح عبد الستار ایدھی نے فلاحی کاموں کے ذریعے دنیا میں عزت اور مقام بنایا ہے وہ کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے اور میں بھی ان کی پیروی کرناچاہتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جٹ مکھما ویڈیو پر اعتراض، مہوش حیات اور ہنی سنگھ برطانیہ میں شدید تنقید کی زد میں
-
جاوید میانداد کے چھکے نے میری شادی برباد کردی، عامرخان کا انکشاف
-
زائد العمری کے طعنوں سے اثر نہیں پڑتا، ماہرہ خان
-
والدین نے شادی کے بعد علیحدگی اختیار کی لیکن بڑھاپے کی وجہ سے پھر ایک ہوگئے: کرینہ کا انکشاف
-
سردار جی تھری پر پابندی سے پاکستان کا نہیں بھارت کا پیسہ ڈوبے گا، جاوید اختر
-
بنیان مرصوص فلم میں ایئر مارشل اورنگزیب کا کردار فواد خان کو ادا کرنا چاہیے، امرخان
-
معروف فوک گلوکار عالم لوہارکی46ویں برسی 3جولائی جمعرات کو منائی جائے گی
-
کرینہ کپور نے سیف علی خان پر حملے کے بعد خاموشی توڑ دی
-
شیفالی جری والا کی موت کے بعد ماہر امراض قلب کی وارننگ
-
ہمیں ہر عمر کی خواتین کو مرکزی کرداروں میں دکھانا چاہئے، مہوش حیات
-
اسماء عباس کو شفالی کی موت پر افسوس کرنے پر شدید تنقید کا سامنا
-
نادیہ خان محلے کی عورت بن کر نہ چیخیں، وقار سے بات کریں، ثروت گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.