کورونا وبا کی نئی شکلوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ م ر ویکسنیشن ہے، ماہرین
وائرس کی شکل ڈیلٹا مدافعتی نظام کے لیے زیادہ خطرناک ہے، ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ضرورت ہے
منگل 27 جولائی 2021 23:43
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جتنی بھی قسم کی ویکسین عوام کو مہیا کی جا رہی ہیں، ان کا مثر ہونا ثابت شدہ ہے۔
ایس ڈی پی آئی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے شرکا کو بتایا کہ وبا کی ڈیلٹا قسم ان افراد پر بھی حملہ آور ہوتی دیکھی جا رہی ہے جو ویکسین لگوا چکے ہیں لیکن ان سے زیادہ خطرہ ا کو ہے جنہوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں انتخابات اور عید پر سیاحت کے باعث آنے والے دنوں میں وبا کے پھیلا ئومیں تیزی آنے کا خدشہ ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات البتہ اطمینان کا باعث ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے غذائی عدم تحفظ اور اقتصادی کساد بازاری کی کیفیت پیدا نہیں ہوئی۔ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا کہ جن ممالک میں ویکسین لگانے کا عمل موثر رہا وہاں حالات اب معمول کی طرف واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہو گی کہ ویکسین لگوانے کے عمل کو تی تر کیا جائے۔گلوبل ہیلتھ سٹریٹیجیز کے ڈاکٹر رانا جواد اصغر نے کہا کہ حکومت کورونا وبا سے بچا ئوکی حاظتی تدابیر پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ڈاکٹر نبیلہ ذکا نے اس موقع پر وبا کے صنفی اثرات کا جائزہ لینے کی ضرورت پر زوردیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.