مجموعی سماج میں خواتین کے لئے زہنی پسماندگی موجود ہے جو درندگی و حیوانیت کا رخ لیتے ہوئے خواتین پر قہر بن جاتی ہے ،یاسمین لہڑی
حالیہ دنوں میں ملک کے دارالحکومت سمیت مختلف علاقوں میں خواتین کو جنسی بربریت کا نشانہ بنایا جاچکا ہے،رکن صوبائی اسمبلی و دیگر کا خطاب
منگل 27 جولائی 2021 23:54
(جاری ہے)
نیشنل پارٹی خواتین کو باوقار مقام اور برابری کی حقوق کی نہ صرف علمبردار ہے بلکہ اس کیلیے جدوجہد بھی کررہی ہے۔یاسمین لہڑی نے کہا کہ نیشنل پارٹی کے ہر ضلع میں خواتین فورم کی کانفرنس کا مقصد خواتین کو سیاسی شعوری تربیت کرنا ہے تاکہ وہ سماج میں موجود خواتین کی نہ صرف آواز بنے بلکہ ان کو شعوری عمل کا حصہ بنائے۔
جب ہر گھر سے خواتین سیاسی وسماجی طور پر متحرک نہیں رہے گی تب تک سماج سے ذہنی پسماندگی خاتمہ ممکن نہیں ہوگا۔اور اسی طرع خواتین ہراسمنٹ استحصال تشدد اور قتل کا نشانہ بنتی جائیگی۔یاسمین لہڑی نے کہا کہ نیشنل پارٹی باشعور سیاسی کارکنوں کی جماعت ہے۔اس لیے خواتین کے حوالے نیشنل پارٹی واضح موقف و پالیسی رکھتی ہے کہ خواتین کو یکساں مواقع فراہم کیے بغیر نہ سماج اور نہ ملک ترقی کرسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.