سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر سید جمیل شاہ کی مرکزی چیئرمین محبان وطن پارٹی پیر میاں محمد حیات شاہ کھگہ سے ملاقات، علاقائی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

Sarwar Nazir محمد سرور نذیر جمعرات 29 جولائی 2021 13:21

سابق ممبر صوبائی اسمبلی پیر سید جمیل شاہ کی مرکزی چیئرمین محبان وطن ..
جہانیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء) سابق رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 209 پیر سید جمیل شاہ نے مرکزی چیئرمین محبان وطن پارٹی پاکستان پیر میاں محمد حیات شاہ کھگہ سے کھگہ ہاؤس لاہور میں اہم ملاقات کی، اس موقع پر ملاقات میں پیر سید جمیل شاہ، پیر میاں محمد حیات شاہ کھگہ کی طرف سے علاقائی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔