
پاکستان کے آدھے ایتھلیٹس ٹوکیو اولمپکس سے باہر
سوئیمر حسیب طارق نے 100میٹر فری اسٹائل کے ہیٹ ٹو میں انٹری دی ، 72سوئیمر میں ان کا نمبر 62واں رہا
جمعرات 29 جولائی 2021 18:04

(جاری ہے)
ویٹ لفٹر طلحہ طالب بھی میڈل نہ جیت سکے لیکن انہوں نے اپنے ایونٹ میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا اور معمولی فرق سے میڈل سے محروم ہوگئے۔
مجموعی طور پر 320کلو گرام وزن اٹھا کر طلحہ نے ایک وقت پر میڈل کی امید روشن کردی تھی تاہم پھر اطالوی ویٹ لیفٹرز نے صرف دو کلو اضافی وزن اٹھا طلحہ طالب کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔سوئیمر حسیب طارق نے 100میٹر فری اسٹائل کے ہیٹ ٹو میں انٹری دی اور 72سوئیمر میں ان کا نمبر 62واں رہا۔جوڈو میں میڈل کی امید شاہ حسین شاہ کا مقابلہ عالمی نمبر پر 13ویں نمبر پر موجود مصر کے رمضان درویش سے تھا مصری جوڈو کاز نے شاہ حسین شاہ کو بآسانی شکست دے دیکر پاکستان کی یہ امید بھی ختم کردی۔شاہ حسین شاہ پاکستانی باکسر حسین شاہ کے صاحبزادے ہیں جنہوں نے 1998سیول اولمپکس میں کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔پاکستان کے یہ پانچ ایتھلیٹس کے باہر ہونے کے بعد اب اتنے ہی قومی کھلاڑی آنے والے دنوں مین ایکشن میں ہوں گے ، جن میں سوئیمر بسمہ خان کل 50میٹر فری اسٹائل میں ایکشن میں ہوں گی۔یکم اگست کو شوٹر خلیل اختر اور غلام بشیر 25میٹر رپڈ فائیر پسٹل میں ایکشن میں ہونگے ، 2اگست کو نجمہ پروین دوسو میٹر ریس میں حصہ لیں گی جبکہ چار اگست کو ارشد ندیم جیولن تھرو میں ایکشن مین نظر آئیں گے، ارشد ندیم پاکستانی دستے کے واحد ایتھلیٹس ہیں جنہوں نے ٹوکیو اولمپکس کیلئے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر کوالیفائی کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
یو اے ای جیسے کمزور حریف کیخلاف پوری جان مارنے کے بعد پاکستان کی فتح
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کا سلسلہ جاری
-
ایشیا کپ سپر 4 میں پہنچنے کا آخری موقع، یو اے ای نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی کے متنازعہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم کے مینجر اور کپتان سے معذرت کر لی
-
پی سی بی آئی سی سی سے اپنا مطالبہ منوانے میں ناکام
-
ایشیا کپ میں پاکستان اور یو اے ای کا میچ منسوخ ہونے کا امکان
-
صوبائی وزیرکھیل ملک فیصل ایوب کھوکھرکی زیرصدارت نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس
-
سیڑھیاں چڑھنا بھی ایک چیلنج، اب سیڑھیاں چڑھنے پر میرا سانس پھول جاتا ہے، یوسین بولٹ
-
نئی ٹی 20 رینکنگ‘ فرحان کی بڑی چھلانگ، صائم اور حسن نواز کی تنزلی
-
اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
ٹی ٹونٹی سیریز، کائل جیمیسن اور بین سیئرز آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ سکواڈ میں شامل
-
سیاسی دباؤ اور جنگی جنون ، بھارتی کرکٹرز کا پریکٹس سیشن میں بھی پاکستانی نیٹ بولرز کیساتھ تصویریں لینے سے گریز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.