قصور پتوکی کے نواحی علاقے حبیب آباد میں 5 سالہ بچے کے قتل کا ڈارپ سین ہو گیا

بچے کا قاتل کوئی اور نہیں بلکے اس کی سگی تائی نکلی،قصور پولیس نےچند گھنٹوں میں قاتل کو ڈھونڈ لیا

Mian Asif Kasuri میاں آصف قصوری جمعرات 29 جولائی 2021 17:53

قصور پتوکی کے نواحی علاقے حبیب آباد میں 5 سالہ بچے کے قتل کا ڈارپ سین ..
قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 جولائی2021ء) ڈی پی او قصور عمران کشور کا  پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتانا تھامقتول بچے فرمان کی تائی بشرا بی بی فرمان کے والد عرفان سے اپنی بہن کا رشتہ کروانا چاہتی تھی اسی رنج میں اس نے فرمان کو قتل کیا شک کی بنا پر مقتول بچے فرمان کی تائی بشرا بی بی کو حراست میں لے کر تفتیش کی تو بشرا بی بی نے اقرار جرم کر لیا۔

(جاری ہے)

بشرا بی بی کے گھر سے فرمان کے جوتے ملے تھے جنہیں فرمان کی والدہ نے شناخت کیا جس بنا پر بشرا بی بی پر شک ہوا،بشرا بی بی کو گرفتار کر لیا گیا ہے جس سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ DPO قصور عمران کشور

متعلقہ عنوان :