وزیر خزانہ کی زیر صدارت آٹو انڈسٹری ڈویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی بارے اجلاس
نئی آٹو پالیسی سے مختلف گاڑیوں کی پیداوار بڑھے گی، حکومت کے 850 سی سی تک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے سے صارفین کو فائدہ ہوا،شوکت ترین
جمعرات 29 جولائی 2021 22:54
(جاری ہے)
اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پاکستان کو آٹو پارٹس کی تیاری کا مرکز بنانے سمیت برآمدات بڑھانے پر توجہ ہے، مسابقتی رجحان سے آٹو کی صنعت میں معیاری اور کم نرخوں پر گاڑیاں مل سکیں گی،آٹو صنعت کی برآمدات بڑھنے سے زرمبادلہ کے ذخائر کو بھی تقویت ملے گی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاکہ نئی آٹو پالیسی سے مختلف گاڑیوں کی پیداوار بڑھے گی۔انہوں نے کہاکہ نئی پالیسی میں صارفین کے تحفظ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے، حکومت کے 850 سی سی تک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کم کرنے سے صارفین کو فائدہ ہوا۔وزیر خزانہ نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر خصوصی توجہ دینے کی ہدائیت کی ۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.