ہم اپنے عوا کے خدمت کار ہیں انکے مسائل کو بر وقت حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،ملک نعیم خان بازئی
ٹیکس دینے والے عوام کو سہولتیں فراہم کر رہے ہیں،محکمہ کے ملازمین دست و بازو ہیں،صوبائی مشیر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن
جمعرات 29 جولائی 2021 23:29
(جاری ہے)
ہم اپنے عوا کے خدمت گار ہیں ان کے مسائل کو بروقت حل کرنا سب کی ذمہ داری ہے کیونکہ عوام حکومت کو محتلف شعبوں کے حوالے سے ٹیکس ادا کرتی ہے اس لئے عوام کو کسی پریشانی کا سامنا نہ کر نا پڑے ملازمین کی غیر حاضری اور کام میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
آئندہ اہلکار اپنی وردی اور بیج لگا کر دفتر میں آیا کریں جہاں تک دفتر میں بجلی پانی فرنیچر صفائی کا مسئلہ ہے ایک ہفتے کے اندر اس کام کا انتظام کیا جائے دفتر میں سیکورٹی کے حوالے سے نصب کیمروں کو اپریشنل اور انکی مانیٹرنگ پر کڑی نظر رکھی جائے اس سے قبل ڈی جی محبوب دشتی نے محکمہ کی کارکردگی اور مسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی کہ موٹر سائیکلوں کی آن لائن کے تحت پچھتر ہزار موٹر سائیکلوں بارہ ہزار سات سو رکشوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔ اینٹی نارکوٹیکس کے اہلکاروں نے مختلف کاروائیوں میں 67کلو منشیات 34شراب کی بوتلیں پکڑی ہیں منشیات کو اے این ایف کے ساتھ ملکر نذرآتش کیا جاتا ہے۔ پراپر ٹی ٹیکس اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کے تحت محکمہ ایکسائیز نیاپنے اہداف سے زیادہ ٹیکس وصول کیا محکمہ کو سٹاف گاڑیوں اسحلہ موٹر سائیکلوں کی کمی کا سامنا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.