سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کو سیف ڈے قرار دیئے جانے کے باعث صرافہ مارکیٹیں بند رہیں

جمعہ 30 جولائی 2021 21:25

سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کو سیف ڈے قرار دیئے جانے کے باعث صرافہ مارکیٹیں ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2021ء) سندھ حکومت کی جانب سے جمعہ کو سیف ڈے قرار دیئے جانے کے باعث صرافہ مارکیٹیں بند رہیں جس کی وجہ سے سونے کے ریٹ کا تعین نہیںکیا جا سکا ۔

متعلقہ عنوان :