عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات دینے کے مقدمے میں قمر منصور کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا
ہفتہ 31 جولائی 2021 19:12
(جاری ہے)
مقدمہ میں شاہد عرف متحدہ، ماجد خان گرفتار ہیں۔ عادل انصاری عرف جمی، سراج احمد خان اور آصف صدیقی بھی گرفتار ملزموں میں شامل ہیں۔
ایف آئی اے نے مقدمے کے چالان میں کہاہے کہ ملزمان پاکستان میں خفیہ سلیپر سیل اور ای میل چلا رہے تھے۔ ایم کیو ایم لندن کے دہشت گرد محمد محمود غفور کو بھارتی خفیہ ایجنسی را نے کوڈ آئی ڈی فراہم کی۔ یہ آئی ڈی مفرور ملزم نے گرفتار ملزموں کو فراہم کی۔ اس خفیہ آئی ڈی کے ذریعے ملزم را سے رابطہ کرتے تھے۔ ملزم پاکستان کی خفیہ معلومات بھارت کو فراہم کرتے تھے۔ بھارت محمد محمود غفور کو بھاری فنڈز بھیجتی تھی۔ محمد محمود غفور فنڈ کو مختلف پاکستان کے مختلف بنکوں میں محفوظ کرتا تھا۔ مفرور ملزم محمد محمود غفور ایم کیو ایم لندن کے دہشت گردوں کو تربیت کے لیے بھارت بھیجتا تھا۔ مقدمہ میں ظفر ٹینشن حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر چکے ہیں۔ مقدمہ میں 11 ملزمان گرفتار جبکہ تین مفرور ہیں۔ عدالت نے ملزموں پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 3 اگست مقرر کر دی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.