راولپنڈی:ممتاز شاعر‘ ادیب ، افسانہ نگار اور قلم کار آصف امین منہاس (امین کنجاہی ) کے صاحب زادے محمد خضر امین رشتہ ازدواج منسلک

منگل 3 اگست 2021 00:03

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2021ء) ممتاز شاعر‘ ادیب ، افسانہ نگار اور قلم کار آصف امین منہاس (امین کنجاہی ) کے صاحب زادے محمد خضر امین رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ان کا نکاح مرحوم بریگیڈئیر علی غوری کی صاحب زادی سے ہوا۔

(جاری ہے)

گزشتہ دنوں مقامی ہوٹل میں دعوت ولیمہ ہوا جس میں آصف رضا شیخ‘ شاہد مسعود‘ فرزند علی سرور ہاشمی‘ ڈاکٹر شاہد کامران اور مسعود اقبال ہاشمی سمیت سماجی‘ عوامی، سیاسی اور فن وثقافت کے اداروں سے وابستہ شخصیات شریک ہوئیں۔ مہمان شرکاء نے دولہا دلہن کیلئے زندگی کے نئے سفر میں نیک خواہشات کا اظہار کیا

متعلقہ عنوان :