کورونا پھیلائو کی شدت میں اضافہ ،الحمرا اور نجی تھیٹرز بند کردئیے گئے

بدھ 4 اگست 2021 00:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلائو میں شدت کے باعث الحمرا اور نجی تھیٹرز فوری طور پر بند کردئیے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق الحمرا اور نجی تھیٹرز31 اگست تک بند رہیں گے۔

متعلقہ عنوان :