نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار
قومی ٹیم کے کپتان کو سیریز میں واحد اننگز میں نصف سنچری سکور کرنے کے باوجود 14 پوائنٹس کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑا
ذیشان مہتاب بدھ 4 اگست 2021 15:49
(جاری ہے)
آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ٹی 20 رینکنگ میں باؤلنگ اور آل راؤنڈر کے شعبے میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے ۔ باؤلنگ میں جنوبی افریقہ کے تبریز شمسی پہلے ، سری لنکا کے وانندو ہاسارنگا دوسرے ، افغانستان کے راشد خان تیسرے ، انگلینڈ کے عادل راشد چوتھے ، افغانستان کے مجیب الرحمان پانچویں ، نیوزی لینڈ کے ٹم سائوتھی چھٹے ، آسٹریلیا کے ایڈم زمپا ساتویں ، آسٹریلیا کے ہی ایشٹن ایگرآٹھویں ، نیوزی لینڈ کے ایش سوڈھی نویں جبکہ نیوزی لینڈ کے ہی مچل سنٹنر دسویں نمبر پر ہیں ۔
آل راؤنڈرز کے شعبے میں افغانستان کے محمد نبی پہلے ، بنگلہ دیش کے شکیب الحسن دوسرے ، سکاٹ لینڈ کے رچرڈ بیرنگٹن تیسرے ، آسٹریلیا کے گیلن میکسویل چوتھے ، اومان کے خاور علی پانچویں ، کینیا کے کولنز اوبویا چھٹے ، متحدہ عرب امارات کے روحان مصطفی ساتویں،آئر لینڈ کے گیرتھ ڈیلنے آٹھویں ، آسٹریلیا کے مچل مارش نویں جب کہ زمبابوے کے سین ولیمز دسویں نمبر پر ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.