مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل ہونے کے دو سال مکمل ہونے پر اظہار مذمت کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعرات 5 اگست 2021 13:16
(جاری ہے)
رکن اسمبلی رابعہ فاروقی کی جانب سے جمع کروائی گئی قرار دا دکے متن میں کہاگیا کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان مقبوضہ کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل ہونے کے دو سال مکمل ہونے پر اظہار مذمت کرتا ہے ،اس سلسلہ میں پاکستانی حکومت کی طرف سے خاطر خواہ اقدامات نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے۔
بھارتی یکطرفہ اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے خلاف تھا۔بھارت کی کمزور پوزیشن ہونے کے باوجود پاکستانی حکومت ان دو سالوں میں عالمی سطح پر سفارتکاری کرنے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے ۔ کشمیر میں بھارتی مظالم جنگی جرائم اور نسل کشی کے مترادف ہیں۔اس ایوان کی متفقہ رائے ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے سے حل کیا جائے۔مسئلہ کشمیر کا کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل وقت کی اہم ضرورت ہے ۔مزید اہم خبریں
-
یورپ میں زچگی کے دوران اموات میں دوبارہ اضافہ، ڈبلیو ایچ او رپورٹ
-
غزہ: ملبہ ہٹانے کے دوران 19 بچوں سمیت 50 لاشیں بازیاب، یو این
-
ماحول دوست توانائی کو زمین چاہیے لیکن کیا یہ اس کا تحفظ بھی کرے گی؟
-
یو این کا کانگو میں ایبولا ویکسین کی 70,000 خوراکیں فراہم کرنے کا اعلان
-
یوکرین پر روس کے ڈرون و میزائل حملے قابل مذمت، یو این چیف
-
ہمیں اطلاع تھی کہ وزیراعلیٰ پنجاب عدالت کے فیصلے سے ناراض ہیں
-
حکومت کو پسند ہو یا نہ ہولیکن بانی پی ٹی آئی سابق وزیراعظم ہیں
-
حکومت کو توہین عدالت کی کاروائی کا کوئی ڈر نہیں وہ سمجھتے ہیں دنیا بدل چکی ہے
-
اپوزیشن جماعتیں بلاول بھٹو کو ساتھ ملا کر شہبازشریف حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانا چاہتی ہیں
-
حکومت کا پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
ملک میں آگ لگی ہوئی ہے اور یہ گھر تقسیم کرنے کی بات کررہے ہیں
-
حکومت پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے عمل کو تیز کرنے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.