
ٹوکیو اولمپکس: امریکی میڈیا کی میڈل ٹیبل کے حوالے سے غلط بیانی
اولمپکس قوانین کے مطابق جیت کی درجہ بندی گولڈ میڈلز کی بنیاد پرہوتی ہے، امریکی میڈیا مجموعی تمغوں کی بنیاد پر امریکا کو پہلے نمبر پر دکھانے لگا
ذیشان مہتاب
جمعرات 5 اگست 2021
13:42

(جاری ہے)
مجموعی تمغے سب سے زیادہ امریکہ نے ہی جیتے ہیں اور مجموعی تمغوں کے ساتھ چین دوسرے نمبر پر ہے۔
چین نے اب تک مجموعی طور پر 73 تمغے جیتے ہیں اور امریکہ 85 تمغے اپنے نام کر چکا ہے۔ اولمپکس قانون کے مطابق اس وقت چین 33 سونے کے تمغوں کے ساتھ نمبر ون پر براجمان ہے جب کہ امریکی کھلاڑی اب تک 27 سونے کے تمغے اپنے نام کر چکے ہیں ، جاپان 21 سونے کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔Never seen a country so self obsessed as the US. 😂😂😂
— Fola (@Folarin_AA) August 2, 2021
The Olympics medal table is usually arranged according to the highest number of gold medals. New York Times trying to spin it 😂 https://t.co/qOAv8BBT5I
Look Carefully Twittermates. In every table or medal list since the Olympics began, the Nation with the highest number of Gold's is always the FIRST. American fragile ego's just can't deal with 2nd place . America is a petulant toddler. https://t.co/PeppwUT18c
— Ian Richard Mark GUY (@IanRichardMarkG) August 2, 2021
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.