بہاء الدین زکریایونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

ہفتہ 14 اگست 2021 13:24

بہاء الدین زکریایونیورسٹی نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور ..
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2021ء) بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان نے ایم اے اردو پارٹ فرسٹ ضمنی امتحان 2019 اور سالانہ امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

امتحان میں کل 3396 امیدواران نے شرکت کی، جن میں سے 909 طلبا و طالبات پاس ہوئےجبکہ 2487 امیدواران فیل ہوگئے۔ نتائج کا تناسب 26.77 رہا۔

متعلقہ عنوان :