میلسی کے علاقے چوک میتلا میں بہاولپور روڈ پر 158 ڈبلیو کے قریب ہائی روف اور ٹریلر میں خوفناک تصادم، ایک خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 8 زخمی
عمر جمشید بدھ 18 اگست 2021 17:42
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈیز اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد آر ایچ سی ٹبہ سلطانپور منتقل کر دیا.
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت محمد سمیع اللہ اور نصرت بی بی کے نام سے ہوئی. جبکہ زخمی ہونے والوں میں تسلیم بی بی، تنزیلہ بی بی، محمد افضل، کامران اور دیگر شامل ہیں. حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا. تھانہ ٹبہ سلطان پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کر دیا.مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.