حضرت امام حسینؑ کی دین کی خاطر لازوال قربانی قیامت تک کے انسانوں کیلئے درخشاں مثال ہے،رانا شکیل احمد
یہ عظیم قربانی بنی و نوع انسانوں کودرس دیتی ہے کہ باطل خواہ کتنا طاقتور کیوں نہ ہو مگر حق و باطل کی لڑائی میں شکست ہمیشہ باطل کی ہی ہوتی ہے،ڈپٹی کمشنر ، ڈی پی او فیصل مختار
جمعہ 20 اگست 2021 18:30
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر رانا شکیل اسلم نے جلوسوں کے دوران ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام افراد کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں تاکہ اس کے مہلک اثرات بچاجاسکے۔
انہوں نے سی سی ٹی وی کنٹرول کے دورہ کے دوران وہاں پر موجود عملہ کو ہدایات جاری کیں کہ جلوسوں کی سخت مانیٹرنگ کی جائے ۔ روٹس کے دورہ کے دوران انہوں نے محکمہ ہیلتھ اور ریسکیو کے افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عزا داروں کو ابتدائی طبی امداد کے ساتھ بہترین میڈیکل کور کو یقینی بنایا جائے ۔ اس کے علاہ جلوسوں کی انتظامیہ اور پولیس اہلکار مکمل سرچنگ کے بعد عزاداروں کو جلوسوں میں شرکت کی اجازت دیں۔ ڈی پی او فیصل مختار نے سیکورٹی پر مامور ایلیٹ، پولیس اور ٹریفک اہلکاروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلوسوں کے اختتام تک سیکورٹی پوائنٹس کو خالی نہ چھوڑیں اور ہر شخص کی جامعہ تلاشی کے بعد واک تھرو گیٹس سے گزار نے کے بعد جلوسوں میں شرکت کی اجازت دی جائے۔ تمام روٹس پر مشتبہ افراد پر کٹری نظر رکھی جائے اور کسی بھی مشکوک شخص کی اطلاع ملتے ہی اس شخص کو فوری طور پر زیرحراست لے کر تحقیقات کی جائیں۔ ان تمام امور کی انجام دہی کا مقصد خلوص دل سے فرائض منصبی کی ادائیگی کے ذریعے یوم عاشور کے موقع پر پرامن فضا برقرار رکھنا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.