شکر گڑھ ،سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بچی شانزہ سلیمان کی لاش تاحال نہ مل سکی
جمعرات 9 ستمبر 2021 17:06
(جاری ہے)
گزشتہ شب اندھیرے کے سبب بچی کی تلاش کا کام روک دیا گیا تھا، ریسکیو آپریشن صبح دوبارہ شروع کیا گیا ،شکر گڑھ کے سرحدی موضع سکمال کی نویں جماعت کی طالبہ شانزہ اپنے والد کے ہمراہ ہدنال اسکول سے نویں کا آخری پرچہ دے کر گھر آ رہی تھی کہ سڑک کے اطراف حفاظتی جنگلہ نہ ہونے کے سبب سکمال کے قریب سڑک عبور کرتے ہوئے سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی۔
واقعہ کے بعد بچی کی تلاش کیلئے ادوسرے روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رہا، گزشتہ روز طالبہ کی تلاش میں ریسکیو آپریشن اندھیرے کے سبب روک دیا گیا تھا۔اسسٹنٹ کمشنر شکر گڑھ زین العابدین کا کہنا ہے کہ صبح سے طالبہ کی تلاش کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ اس مقام پر سڑک کے اطراف حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے سیلابی صورتِ حال میں سڑک عبور کرتے ہوئے ہر سال انسانی جانیں ضائع ہوتی ہیں۔مزید مقامی خبریں
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور آئی ایف جے کے اشتراک سے صحافیوں کی تربیت کے حوالے سے پنجاب یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں لاہور کے مقامی ہوٹل میں صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
-
اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے فاؤنڈیشن ہر اول دستے کا کام سرانجام دے رہی ہے، ظریف المانی
-
گوگل کا 2024 Think Apps کے ایونٹ میں جدت کو فروغ دینے ، پاکستان کی ترقی پزیر ایپ انڈسٹری کو AI کے ذریعے بااختیار بنانے پر زور
-
ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی کاروائی،
-
ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی کاروائی،
-
ڈی پی او جہلم کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن کے مطابق
-
تحصیل پنڈدادنخان میں کوئی بھی بھٹہ خشت زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر
-
ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
-
سبزیوں پھلوں، روٹی نان، آٹے کی قیمتوں کو مسلسل مانیٹر کیا جارہا ہے،
-
وزیراعلیٰ پنجاب کے "ستھرا پنجاب پروگرام" کے تحت ضلع جہلم میں صفائی کے حوالے سے مہم تیزی سے جاری ہے۔
-
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر اور ایس پی انویسٹیگیشن جہلم کی زیر نگرانی
-
ڈپٹی کمشنر جہلم نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.