نوعمر عالمہ لڑکی کا اغوا، اجتماعی زیادتی کے بعد بیچنے کا انکشاف
ملزم دن دن تک زیادتی کرتا رہا، رقم طے نہ ہونے پر مسافر خانے چھوڑ دیا گیا، عالمہ لڑکی نے بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے سب بتا دیا
مقدس فاروق اعوان جمعہ 10 ستمبر 2021 17:37
(جاری ہے)
جس پر شاہد جٹ مجھے دوبارہ واپس لے آیا اور جھڈو کے قریب ایک مسافر خانے میں چھوڑ دیا۔
ڈگری کی عدالت نے لڑکی کو اس کے والدین کے حوالے کر دیا جبکہ گرفتار ملزم کو جیل بھیج دیا گیا۔دوسری جانب شاہدرہ ٹائون میں مالک مکان نے کرائے دار خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، متاثرہ خاتون اپنی بہن کے ہمراہ انصاف کے لئے عدالت پہنچ گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج افتخار احمد نے درخواست پر سماعت کی ۔زیادتی کا شکار شاہدرہ ٹائون کی رہائشی شمائلہ اپنی بہن کے ہمراہ پیش ہوئی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ اس نے شاہدرہ ٹائون میں رانا ظہیر سے مکان کرائے پر لیاجس نے بہانے سے بلایا، بہن کو رسی سے باندھ دیا اور میرے ساتھ زیادتی کی۔ ملزم کیخلاف تھانے میں پرچہ درج کرایا لیکن پولیس نے اس حوالے سے کوئی تفتیش نہیں کی جس کا ملزم نے فائدہ اٹھاتے ہوئے ضمانت کرالی۔ ابھی تک ڈی این اے ٹیسٹ بھی نہیں کرایا گیا۔ عدالت سے استدعا ہے کہ پولیس کو تفتیش کرنے اور ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے۔عدالت نے شاہدرہ ٹائون پولیس سے آئندہ ہفتے ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.