برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

ہفتہ 11 ستمبر 2021 13:24

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 12روپے فی کلوا ضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 ستمبر2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے اضافے سی293روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سی202روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 175روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔