کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑا کے انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا
عمر جمشید پیر 13 ستمبر 2021 16:19
چار حلقوں سے آزاد امیدواروں جبکہ ایک حلقہ سے تحریک انصاف کامیاب ہو سکی
مسلم لیگ ن ایک سیٹ بھی نہ جیت سکی
وارڈ نمبر 1 سے تحریک انصاف کے شہزاد شفیع 2299 ووٹ لیکر کامیاب قرار
پیپلز پارٹی کے بابا الیاس 817 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے
وارڈ نمبر 2 آزاد امیدوار عمیر خادم 641 لیکر کامیاب قرار
آزاد امیدوار مسعود مرزا 341 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
تحریک انصاف کے کہ میجر احمد صرف 25 ووٹ لے سکے
وارڈ نمبر 3 آزاد امیدوار ندیم انور 718 ووٹ لیکر کامیاب قرار
مسلم لیگ ن کے امداد حسین 493 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
وارڈ نمبر چار سے آزاد امیدوار مبشر حسین 1249 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے
تحریک انصاف کے محمد اکرم 771 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
مسلم لیگ ن کے راجہ شریف 567 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے
وارڈ نمبر پانچ سے آزاد امیدوار اقبال شاہ 1773 ووٹ لیکر کامیاب قرار
تحریک انصاف کے نوید مشتاق 1171 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے،کنٹونمنٹ بورڈ اوکاڑہ کے پانچ وارڈز سے 4آزاد امیدوار جیت گئے،پاکستان تحریک انصاف ایک ہی نشست جیت سکی۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.