مانسہرہ ،کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5771تک پہنچ گئی
منگل 14 ستمبر 2021 00:21
(جاری ہے)
ضلع مانسہرہ میں129787افرادکے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے گئے ہیں۔
جن میں سی121249افراد کی رپورٹ کلیئر ائی ھے جبکہ754افراد کی رپورٹ آنا باقی ھے۔جس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ھے۔ضلع مانسہرہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی شرح0.54ھوگئی ھے۔ضلع مانسہرہ میں لاک ڈآؤن کے باوجود بھی عوام کی طرف سے کہیں بھی ایس اوپیزکاخیال نہیں رکھاجارہا۔جبکہ مانسہرہ کے تاجروں نے بھی ایس اوپیززکی دھجیاں اڑادی ہیں جس نے آنے والے دنوں میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں خطرناک حدتک اضافے کا خدشہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.