افغان معاملات میں کسی دوسرے ملک کی مداخلت برداشت نہیں کریں گے ، طالبان
موجودہ افغانستان کی حکومت عارضی ہے ، ملا عبدالغنی برادر کے قتل کے بارے میں بہت ساری افواہیں ہیں، ترجمان طالبان سہیل شاہین
منگل 14 ستمبر 2021 22:57
(جاری ہے)
اس کی بہت ضرورت تھی۔ لوگوں کو فوری ضروری خدمات فراہم کرنا تھا۔
اس لئے ہماری قیادت نے کچھ وزارت میں کابینی اراکین کو مقرر کرنے کا فیصلہ لیا۔ پھر بھی کچھ وزارتیں ایسی ہیں، جن کے لئے آگے مستقبل میں وزرا کی تقرری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کے دستانے پہننا یا نہ پہننا ذاتی مسئلہ ہے، یہ ایک خاتون کا ضمیر ہے۔ یہ تھوپا نہیں گیا ہے۔ کچھ خاتون اینکر نیوز رپورٹ کرتے یا پڑھتے وقت اپنا چہرہ دکھاتی ہیں اور انہیں ڈھکتی نہیں ہیں۔ کچھ ٹیچرز بھی ایسا کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حقانی اور طالبان کے درمیان اختلافا ت کی خبریں بے بنیاد ہیں جنہیں ہمارے مخالفین کے ذریعے بار بار پھیلایا جارہا ہے لیکن ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسی اور ملک کی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی۔ہمارے پڑوسی اور علاقائی دونوں ممالک کے ساتھ تعلقات ہیں۔ اس لئے یقینی طور پر، ہم افغانستان کی تعمیر میں ان کا تعاون چاہتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہمارے داخلی معاملوں میں ان کی مداخلت ہے۔ یہ ہماری پالیسی نہیں ہے، ہماری پالیسی واضح ہے۔ ہماری پریشانیوں کا ازالہ خود سے کریں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.