چین کا طالبان حکومت کیلیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی سے چین کے ایلچی وانگ یو کی ملاقات
بدھ 15 ستمبر 2021 00:16
(جاری ہے)
ترجمان طالبان کے مطابق ملاقات کے دوران چین کے خصوصی ایلچی نے افغانستان کے ساتھ انسانی، معاشی، سیاسی تعاون اور تعلقات قائم رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے چین کی مالی امداد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چین اور افغانستان ہمسائیہ ممالک ہیں اور دوطرفہ تعلقات کی ترقی دونوں فریقوں کے مفاد میں ہے۔واضح رہے کہ 8 ستمبر کو چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان، ایران اور تاجکستان، ازبکستان اور ترکمانستان کے ہم منصبوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے دوران افغان شہریوں کے لیے 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالی امداد کی پیشکش کی تھی جو غذائی قلت اور کورونا وبا پر خرچ کی جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
صورتحال بہتر ہونے کے بعد ایران سے نیوکلیئر ڈسٹ حاصل کرکے پہاڑوں میں دفن کردیں گے
-
امریکی نائب صدر نے ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی تردید کردی
-
ایران کے ساتھ معاہدے پر کل دستخط ہوں گے
-
مجوزہ معاہدے کے مسودے پر دستخط کے حتمی وقت کا تعین ابھی نہیں ہوا
-
ایران کے مرحوم سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا
-
امریکا، ایران معاہدہ انشا اللہ ایک، دو روز میں ہوجائیگا، خواجہ آصف
-
کینیڈا ‘ بیٹی کی خودکشی پر ماں نے اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا
-
ایران میں پہلی بار سزائے موت پانے والے 139 افراد کی عام معافی کا اعلان
-
ایلون مسک کے پہلی کھرب پتی بننے کے جشن پر برنی سینڈرز کی تنقید
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس سے 223 زندہ جنگلی جانور برآمد
-
ٹرمپ کا امریکی حملے میں وینزویلا کے بدنام گینگ کے سربراہ کی ہلاکت کا دعوی
-
ْامریکا نے 30 ممالک میں اینتھرکس، ایبولا، سارس، طاعون کی 120 لیبز کو فنڈنگ دی، تلسی گبارڈ کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.