انگلینڈ ، قبرستان میں خاتون کا انسانی ڈھانچے کے ساتھ رقص ، تصاویر وائرل
جمعہ 17 ستمبر 2021 16:52
(جاری ہے)
خوفناک منظر دیکھنے والے شہریوں نے بتایا کہ خاتون کو کئی منٹ تک ڈھانچوں کے ساتھ رقص کرتے دیکھا گیا تاہم اس دوران وہاں لوگوں کی موجود بھی خاتون کے اس عمل میں خلل نہ ڈال سکی۔
ان مناظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والے افراد کا برطانوی اخبار ڈیلی میل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خاتون کو اس دوران خاصا خوش اور ڈھانچوں کے ساتھ مگن دیکھا گیا۔گفتگو کے دوران کچھ افراد نے خاتون کے اس عمل کو توجہ مبذول کرنے کا طریقہ قرار دیا تو وہیں کچھ افراد نے آرٹ پراجیکٹ کا حصہ قرار دیا تاہم فی الحال واضح نہیں ہوسکا کہ خاتون کے ڈھانچوں کے ساتھ کھیلنے کے پیچھے درحقیقت کہانی کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.