متنازعہ انٹر ویو دینے پر رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری
نواز شریف نے پارٹی صدرر شہباز شریف کے سخت احتجاج کے بعد جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:16
(جاری ہے)
غیر جمہوری قوتوں کی تمام سازشوں کے باوجود پارٹی متحد ہے ۔(ن)لیگ کے رہنما برے وقت میں کندھے سے کندھا لگا کر کھڑے ہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں کامیابی عوامی حمایت کا واضہ ثبوت ہے ۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ضابطہ اخلاق او رنظم و ضبط کی خلاف ورزی نا قابل قبول ہے ۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سات روز میں ٹی وی انٹر ویو میں دئیے گئے متنازعہ بیان پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے پارٹی صدرر شہباز شریف کے سخت احتجاج کے بعد جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی تھی ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.