بلوچستان کے دور دراز علاقوں کی ایندھن کی ضروریات کو پورا کرنے کے طریقے اور ذرائع تلاش کرنے پر توجہ دی جائے ، صدر مملکت
حکومت بلوچستان کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے اور صوبے کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے، عارف علوی
ہفتہ 18 ستمبر 2021 00:25
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ ہمسایہ ممالک سے تیل کی اسمگلنگ کی وجہ سے ملکی معیشت کو سالانہ 60 ارب کا نقصان برداشت کرنا پڑتا ہی. ایم ڈی پی ایس او نے اجلاس کو بتایا کہ ان کے ادارے نے ماضی میں اسمگل شدہ تیل پر انحصار کرنے والے اضلاع کو تیل کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سپلائی دوگنا کرنے کے اقدامات کئے ہیں۔
اجلاس میں مکران کوسٹل ہائی وے پر پٹرول پمپس قائم کرنے پر زور دیا گیا تاکہ گوادر اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کو سہولت ہو۔ اسی طرح گلگت، سکردو اور سوات میں فیول سٹوریج انفراسٹرکچر قائم کرنے پر بھی زور دیا گیا تاکہ مقامی آبادی کی ایندھن کی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ ان علاقوں میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو بھی سہولت میسر ہو سکے۔اجلاس کے شرکائ نے حکومت کی جانب سے تیل کی اسمگلنگ کی حوصلہ شکنی کیلئے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.