اپنی شخصیت کے مطابق کردارنبھانے کا فیصلہ کرتا ہوں‘ ایوب کھوسہ
جب آپ سینئرز کی کیٹگری میں شامل ہوتے ہیں تو پرستاروں کی توقعات اور بھی بڑھ جاتی ہیں
ہفتہ 18 ستمبر 2021 11:45
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ جیسے جیسے فنکار سینئرزکی کیٹگری میں شامل ہوتاجاتا ہے اس کے پرستاروں کی توقعات اوربھی بڑھ جاتی ہیںاور وہ اپنے پسندیدہ اداکار سے مزید بہتر کام کی توقع رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں یکسانیت کا قائل نہیں ہوں بلکہ ہرپراجیکٹ میں منفرد کردا ر ادا کرناچاہتاہوں اورمیں نے آج تک ایسا ہی کیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ مجھے اداکار ی کے ساتھ ساتھ کھانے بنانے کا شوق ہے اورمیری کوشش ہوتی ہے کہ میںاپنے ہاتھوں سے کھانا بناکر دوستوں کو پیش کروں ، میں تمام صوبوں کی ڈشیں بنانے میں مہارت رکھتا ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.