عقیدہ ختم نبو ت پرکامل ایمان دین کی بنیاد سے ہے،علامہ کامران قادری
ناموس رسالت کا تحفظ صرف علماء کا نہیں پوری ملت اسلامیہ کی ذمہ داری ہے، لیا قت آباد میں ختم نبوت کانفرنس سے خطاب
اتوار 19 ستمبر 2021 15:30
(جاری ہے)
جبکہ اس موقع پر محمد غفران قادری ،جاوید قادری ،سلیم الدین راجپوت ،،شیخ محمد اسلم نیازی، علامہ سید اویس محمود قادری، علامہ حسان معیاری، شیخ محمد باسط اور لیاقت آباد محلہ کے افراد بھی شریک تھے۔
ڈاکٹر حاجی حنیف طیب نے اپنی تقریر میں کہا کہ عقیدہ ختم نبوت پر غیر متزلزل ایمان تک کوئی انسان مسلمان ہو ہی نہیں سکتا ۔ناموس رسالت و ختم نبوت کا تحفظ صرف علماء اور مذہبی طبقے کا نہیں پوری ملت اسلامیہ کی ذمہ داری ہے ۔دیگر مقررین کا کہنا تھا کہ قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں مسلم لبادے میں لوگوں کو دھوکہ دے رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.