نیوزی لینڈ کی واپسی کا معاملہ بین الصوبائی رابطہ کمیٹی میں اٹھائیں گے، رضا ربانی
پیر 20 ستمبر 2021 17:46
(جاری ہے)
پیرکواپنے جاری بیان میں میاں رضا ربانی نے کہا کہ متعلقہ حکام سے نیوزی لینڈ کے خدشات سے متعلق بریفنگ بھی لی جائیگی،حکام سے پوچھا جائیگا کہ کیا سیکیورٹی خطرات سے متعلق نیوزی لینڈ کے خدشات درست ہیں ، اگر نیوزی لینڈ کے خدشات درست نہیں تو اب پاکستان کیا اقدامات کرنے جارہا ہی ۔
انہوں نے کہاکہ نیوزی لینڈ کرکٹ کے اس قسم کے رویے سے کرکٹ شائقین کو مایوسی ہوئی ہے۔میاں رضاربانی نے کہاکہ کیا پی سی بی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یا آئی سی سی کیساتھ معاملہ اٹھانے کیلئے کوئی حکمت عملی بنارہا ہی ۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.