جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش ،تیز ہوا کے جکھڑ نے ہلکے سائن بورڈ اڑادیئے متعدد بینر پھٹ گئے

پیر 20 ستمبر 2021 22:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2021ء) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش ،تیز ہوا کے جکھڑ نے ہلکے سائن بورڈ اڑادیئے متعدد بینر پھٹ گئے ۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث نشیبی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا ،مری روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ،طوفانی بارش کے ساتھ شہر کے متعدد علاقوں میں برقی رو کی سپلائی بھی متاثر ہوئی