وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس، منصوبے پر ہونیوالی پیش رفت پر اطمینا ن کا اظہار
پہلے مرحلے میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کیلئے 44ہزار ایکڑ اراضی کا انتخاب کیاگیا ہے‘عثمان بزدار ار ایکڑ اراضی پر انڈسٹریل زون بھی بنایا جائیگا، تین بیراج بھی تعمیر ہونگے،تقریباً6لاکھ کیوسک پانی ذخیرہ کیا جاسکے گا غیر ملکی سرمایہ کا روں کیلئے یہ منصوبہ بے پناہ کشش رکھتا ہے،راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی دبئی ایکسپو میں شوکیسنگ کی جائیگی
منگل 21 ستمبر 2021 20:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ شجرکاری مہم کے تحت 60لاکھ پودے لگائے جائیںگے۔یہ ماحول دوست منصوبہ ہے ،یہاں لگائے جانے والے پودے ماحولیات آلودگی میں واضح کمی لائیںگی-انہوںنے کہا کہ لینڈ ایکوزیشن کابقیہ کام قواعد و ضوابط کے تحت جلد سے جلد مکمل کیاجائے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ غیر ملکی سرمایہ کا روں کیلئے یہ منصوبہ بے پناہ کشش رکھتا ہے ۔راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کی دبئی ایکسپو میں شوکیسنگ کی جائے گی۔انہوںنے کہا کہ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ دریا کے کنارے بننے والا دنیا کاایک منفرد اورلاثانی منصوبہ ہے اوراس گیم چینجر منصوبے سے ترقی کا نیا باب رقم ہوگا - چیف ایگزیکٹو آفیسرراوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی عمران امین نے منصوبے پر ہونے والی پیش رفت اورلینڈ ایکوزیشن کے بارے میں بریفنگ دی۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ اسد کھوکھر،چیف سیکرٹری ،سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو،سیکرٹری ہاؤسنگ، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،سیکرٹری خزانہ،کمشنر لاہورڈویژن،سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سربراہ اورمتعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.