آمنہ شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
دوسری شادی کے ایک سال بعد اور پہلے بچے کی پیدائش کے 6 سال بعد آمنہ شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی
بدھ 22 ستمبر 2021 12:43
(جاری ہے)
اداکارہ کی جانب سے اپنے ہاں دوسرے بچے کی تصدیق کیے جانے کے بعد کئی شوبز شخصیات اور مداحوں نے انہیں مبارک باد پیش کی۔
آمنہ شیخ نے اگست 2020 میں عمر فاروق سے شادی کی تھی جو ایجوکیشنل ٹیکنالوجی کمپنی کوڈڈ مائینڈ کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) ہیں۔اداکارہ نے دوسری شادی طلاق کے تقریباً ایک سال بعد کی تھی، ان کی اور اداکار محب مرزا کے درمیان 2019 کے اختتام پر طلاق ہوگئی تھی۔آمنہ شیخ اور اداکار محب مرزا نے 2005 میں شادی کی تھی اور ان کے ہاں 2015 میں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی، جس کے چند سال بعد ہی جوڑے کے درمیان اختلافات شروع ہوگئے تھے۔اختلافات کے بعد دونوں کے درمیان 2019 کے آغاز میں ہی طلاق کی خبریں سامنے آئی تھیں مگر محب مرزا نے سال کے اختتام تک آمنہ شیخ سے علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔دوسری شادی کے ایک سال بعد اور پہلے بچے کی پیدائش کے 6 سال بعد آمنہ شیخ کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.