اوپن یونیورسٹی کی طلبہ کو درسی کتب کی آن لائن فراہمی
بدھ 22 ستمبر 2021 14:48
(جاری ہے)
اکتوبر تک جاری رہیں گے۔نئی پالیسی کی تحت طلبہ کو اب پرنٹڈ کتابیں ارسال نہیں کی جائینگی۔
اسائنمنٹس لکھنے اور امتحانات کی تیار ی کے لئے طلبہ کو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود کتابوں سے استفادہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ طلبہ اپنی کتابیں ویب سائٹ (www.aiou.edu.pk)پر کتابوں والی آپشن سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔یونیورسٹی کی نئی پالیسی کے تحت طلباء و طالبات اب اپنی اسائنمنٹس بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر "آگہی پورٹل"کے تحت آن لائن جمع کرائیں گے۔پوسٹ گریجویٹ سطح کے تعلیمی پروگراموں کے تدریسی دورانیہ کے دوران ورکشاپس بھی منعقد کی جاتی ہیں اور یہ تمام ورکشاپس بھی آن لائن منعقد ہونگی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
ڈی ایچ اے اسلام آباد میں آئی بی اے کراچی کے نئے کیمپس کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ہر پیپر میں 40 ایم سی کیوز شامل ہوں گے، ریجنل ڈائریکٹر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام مین کیمپس اسلام آباد میں طلبہ کے لئے "جاب فیئر 2026" کا انعقاد
-
ایچ ای سی کی جانب سے جامعات کی قیادت کے لئے تین روزہ ورکشاپ کا آغاز
-
وائس چانسلر اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کو تمغۂ امتیاز سے نواز ا گیا
-
ایم ڈی کیٹ 2026: رجسٹریشن پورٹل دوبارہ کھول دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل سیالکوٹ میں یومِ آزادی کے حوالے سے پروقار تقریب کا انعقاد
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے جاپان پاکستان ایڈوانسمنٹ سینٹر اور پاکستان جاپان بزنس فورم کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے خزاں 2026 کے داخلوں میں 24 اگست تک توسیع
-
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد کی چین کی نانجنگ یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹروناٹکس کی پروفیسر لِدا شین اور صنعتی شعبے کے فیلو مسٹر یو یونگ پنگ سے اعلیٰ سطحی ملاقات
-
پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کو 14ارب روپے کا بجٹ جاری
-
سیالکوٹ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سمسٹر خزاں کے نئے داخلوں کی آخری تاریخ میں 24 اگست تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.